مصحف داور
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - انصاف کرنے والا قرآن پاک، منصف اور حاکم خدا کی کتاب یعنی قرآن پاک۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - انصاف کرنے والا قرآن پاک، منصف اور حاکم خدا کی کتاب یعنی قرآن پاک۔